یوم صدیق اکبرؓ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا جائے: اہلسنت و الجماعت


ملتان(سماجی رپورٹر)اہلسنت والجماعت جنوبی پنجاب کے صدر راؤ جاوید اقبال ‘ جنرل سیکرٹری انجینئر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ 22 جمادی الثانی یوم صدیق اکبرؓ کی وفات پر پنجاب اسمبلی کی متفقہ قرار داد کے منظوری کے بعد سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا جائے اور سرکاری تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ یوم سیدنا  سیدنا صدیق اکبر ؓپر پر اہلسنت والجماعت  کی جانب سے  ملک میں مدح صحابہ اور مطالباطی احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...