ویلنگٹن (آئی این پی) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ اگر ملک میں اومی کرون پھیل بھی گیا تو بھی لاک ڈاؤن نافذ نہیں کیا جائے گا تاہم اس نئی قسم کا کوئی بھی کیس رپورٹ ہوتے ہی پابندیاں سخت کردی جائیں گی۔نیوزی لینڈ دنیا ابھی تک اومی کرون سے محفوظ ہے۔