؎زندگی ایک مسلسل تخلیقی عمل ہے مسلمانوں کا روشن خیال طبقہ اس امر کا دعویدارہے کہ اسے اپنے تجربات،علیٰ ہذٰا زندگی کے بدلتے ہوئے احوال وظرف کے پیش نظرفقہ وقانون کے بنیادی اصولوں کی ازسرنو تعبیر کا حق پہنچتاہے تومیرے نزدیک اس میں کوئی ایسی بات نہیں جو غلط ہو۔
(مضمون خودی اور مسلم ریاست،تصور سے اقتباس)
تصور سے اقتباس
Jan 23, 2023