برائلر گوشت 507روپے کلو، انڈے 289روپے درجن 

Jan 23, 2023


لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 507روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں