شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کا چیئرمین چودھری اکبر دھاریوال اور صدر عبدالستار طاہر ورک کی قیادت میں وفد کی نومنتخب صدر عمر حیات بھٹی سے ملاقات عمر حیات بھٹی کو ڈسٹرکٹ بارکا صدر اور صہیب اسلم سدھو کو جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کااظہار کیا اس موقع پر چودھری مبشر دھاریوال ایڈووکیٹ،چودھری ظہیر دھاریوال،چودھری تنویر دھاریوال،وائس چیئرمین چودھری ثناء اللہ ورک،فرمان بٹ، رائے اکرام،رائے اعظم، رائے معظم،رائے ناظم اعظم،ملک زمان وٹو،ملک اشرف وٹو،عباس وٹو،رائے بشارت،رائے ظفراللہ،رائے قمر عباس ودیگر موجود تھے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے چودھری اکبر دھاریوال اور صدر عبدالستار طاہر ورک نے کہا کہ عمر حیات بھٹی کی جیت حقیقی جمہوریت کی جیت ہے امید ہے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری بار اور بینج میں اہم رول ادا کریں گے۔