پشاور میںمہنگائی عروج پر‘ شہری   شدید  پریشان ، کوئی پرسان حال نہیں


پشاور(بیورورپورٹ)صوبائی دارالحکومت میں مہنگائی کے کالے بادل منڈلانے ہر طرف منڈلانے لگے شہر میں  مہنگائی کی لہر کم ہونیکا نام نہیں لے رہی ہر چیز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی جس پر شہری شدید بے چینی اور پر یشانی کا شکار نظر انے لگے اور عوام کیلئے  دو وقت کی روٹی کا حصول بھی چیلنج بن چکا ہے تاہم وفاقی اور صوبائی حکومت عوام کو  ریلیف دینے میں مسلسل نا کام دکھائی دینے لگے جبکہ رہی سہی کسر منافع خوروں نے پوری کر دی جبکہ ضلعی انتظامیہ قیمتیں کنٹرول نہیں کر پا رہے  شہر میں سستا اٹا عوام کی دسترس سے باہر ہو چکا ہے آٹے کی 20کلو بوری 25سو سے 2700روپے تک فروخت ہو رہی ہے  جبکہ چاول کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے اور قیمت 320روپے کلو تک جا پہنچی ہے اسی طرح گھی  اور آئل کی قیمتوں میں اضافے سے بھی شہری پریشان ہیں  جبکہ سبزی کی قیمتوں کو بھی پر لگ ئے ہیں  اور پیاز نے ڈبل سنچری کراس کر لی جبکہ پیاز کی قیمت 250روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔
 یریشانی کا شکار

ای پیپر دی نیشن