وکلاءکی فلاح و بہبود کیلئے  کام کرینگے: رانا طفیل نون 

Jan 23, 2023


شجاع آباد (سٹی رپورٹر) وکلاء کی فلاح وبہبود کے لیے کام کریں گے بار ایسوسی ایشن کو پہلی بار وڈیروں اور سیاستدانوں کے ڈیروں سے نکال کر بار میں لائے ہیں ممبر پنجاب بار کونسل رانا طفیل احمد نون کی نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلاءبرادری نے جس طرح ہمارے پینل کو بھاری اکثریت سے کامیابی سے نوازا اس کی سابقہ دور میں مثال نہیں ملتی منتخب صدر میاں ایاز احمد بودلہ جنرل سیکرٹری محمد اسحاق بھٹی کی جیت ان پر وکلاءکا اعتماد ہے۔

مزیدخبریں