سائبیریا میں شدید سردی کے باعث پارہ منفی 67 تک گرگیا ہے۔ برفباری کی وجہ سے نظام زندگی بُری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا ساتھ ہی شدید سرد ہواؤں کے باعث پانی کے بلبلے بھی اسنو بالزمیں تبدیل ہونے لگے۔اومیاکون نامی گاؤں میں پارہ منفی 67 تک گر گیا جبکہ تھرما میٹر نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ اس کے باوجود دنیا کے سرد ترین علاقے میں شدید سردی کے بعد بھی نظام زندگی بحال ہے.
سائبیریا میں پارہ منفی 67 تک گرگیا.
Jan 23, 2023 | 13:11