کاہنہ:شہری لٹ گئے

کاہنہ(نامہ نگار) کاہنہ کے علاقہ5نمبر صوا کے قریب واقع نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں6مسلح ڈاکو گھس آئے اور سکیورٹی گارڈز غلام عباس اور ریاض کو یرغمال بنا کر9ہزار روپے نقدی2 موبائل فون،گاڑی کی بیٹری اور ان کا اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ دوسری واردات میں 3ڈاکو گجومتہ کے قریب شہری نعیم سے موٹرسائیکل 5ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار جبکہ پنجوگاوں اور پرانا کاہنہ سے ڈاکو شہری علی اور دانش سے نقدی موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...