بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فوج کا علیحدگی پسندوں کیخلاف آپریشن ، 2خواتین بچہ قتل کردیا

Jan 23, 2024

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں سرچ آپریشن کے دوران 2 خواتین اور ایک بچے کو گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ  کے علاقے بیجاپور میں کمانڈو بٹالین فار ریزولوٹ ایکشن (کوبرا) نے بیلم گٹہ پہاڑیوں میں علیحدگی پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔اس آپریشن میں بھارتی فوج کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور فوجی اہلکاروں نے اپنی جانیں بچانے کے لیے علاقے سے بھاگ نکلنے ہی میں عافیت جانی تاہم جاتے جاتے اندھا دھند فائرنگ کردی۔

مزیدخبریں