غیر ملکی مسافر سے ممنوع خنزیر کا بڑی مقدار میں گوشت برآمد

Jan 23, 2024

اسلام  آباد (نمائندہ  خصوصی) کسٹمز نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی مسافر سے ممنوع خنزیر کا بڑی مقدار میں گوشت قبضہ میں لے لیا ہے۔یک چینی مسافر سے خنزیر کا گوشت پکڑا ہے ا  پکڑے گئے کوشت کی کل مقدار تقریباً 500 کلوگرام ہے۔

مزیدخبریں