ننکانہ صاحب (نامہ نگار) این اے 112 ننکانہ ٹو میں ایم کیو ایم کا امیدوار آغا محمد علی عرف آغا جانی مسلم لیگ ( ن )کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب علی خاں کے حق میں دستبردارہوگئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی قیادت کے حکم پر ن لیگ کی امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔