لاہور(نامہ نگار)این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مخالف امیدوار عطاء تارڑ کی جانب سے بیانات پر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات،سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ سیاست میں پیسے کی سیاست نواز شریف لیکر آے تھے۔