الہ آباد‘ٹھینگ موڑ ( نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما سردار عباس ڈوگر آف منڈی عثمان والا نے ساتھیوں اور برادری سمیت سابق مشیر دفاع و امیدوار صوبائی اسمبلی ملک محمد احمد خان اور امیدوار قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی حمایت کا اعلان کردیا۔