سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی امیدوار این اے71 ریحانہ امتیاز ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف وینٹی لیٹر کا شیر، اس وقت خود وینٹی لیٹر پر ہے جس کو بچانے کے لئے وہ اپنے ٹاؤٹ ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کے ذریعے ہمارے کارکنوں میاں اعجاز جاوید سمیت دیگر پر اور ان کے بچوں پر ورکر کنونشن میں شرکت پر مقدمات درج کروا رہا ہے۔
خواجہ آصف وینٹی لیٹر کا شیر‘ بچانے کیلئے ڈی پی او متحرک: ریحانہ ڈار
Jan 23, 2024