گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کشمیر کالونی راہوالی کے رہنما ممبر کینٹ بورڈ نثار احمد بیگ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔