پی ٹی آئی رہنما نثار بیگ کا پارٹی چھوڑنیمسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

Jan 23, 2024

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کشمیر کالونی راہوالی کے رہنما ممبر کینٹ بورڈ نثار احمد بیگ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے  مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ 

مزیدخبریں