گجر اور ڈوگر برادری کی طرف سے شرقپور میں تحریک لبیک کے امیدوار کی حمایت

Jan 23, 2024

شرقپورشریف (نامہ نگار) تحریک لبیک کے سابق ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر عبدالرؤف گجر نے برادری کے سینکڑوں ساتھیوں سمیت اور دوسری جانب پرانی بھنئی سے تعلق رکھنے والے ملک اصغر علی ڈوگر نے اپنے ساتھیوں سمیت لبیک کے نامزد امیدوار پی پی 140 صاحبزادہ میاں مرغوب احمد شرقپوری کی  حمایت کا اعلان کر دیا۔

مزیدخبریں