شمالی وزیرستان (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان افغانستان تجارتی راہداری غلام خان بارڈر بند کر دیا گیا۔. ضلعی انتظامیہ کے مطابق تجارتی سرگرمیاں اور ہر قسم کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ آمدورفت پر پابندی افغانستان کی طرف سے لگا گئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے قانونی دستاویزات مانگنے پر افغان حکومت نے یہ اقدام کیا ہے۔
افغانستان کے ساتھ تجارتی راہداری غلام خان بھی بند، آمدورفت معطل
Jan 23, 2024