اسلام آباد (آئی این پی ) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا گیا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
Jan 23, 2024