اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے )سری سرال شاہ اللہ دتہ ملک فضل کی جانب سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کارنر میٹنگ میں پی ٹی آئی کی سنئیر قیادت سعد عبداللہ مغل (فرزند عامر مسعود مغل)، صدر انصاف لیبرونگ ریجن فرزندشاہ بزرگ راہنما سید فرزندشاہ صدر انصاف لیبرونگ این اے 46 ملک جلال الدین بزرگ راہنماعلی اقدس نقوی نعیم آرائیں علی نقوی ملک فضل کریم پیر عثمان گیلانی سید علی اعجاز خٹک سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ملک برادری اعوان برادری اور اہل علاقہ کا عامر مغل کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر رہنما پاکستان تحریک انصاف سعد عبداللہ مغل نے اہلیان سری سرال شاہ اللہ دتہ کی ملک برادری اعوان برادری سمیت تمام برادریوں کا شکریہ ادا کیا ۔