ضلعی انتظامیہ کے احکامات کھو کھاتے رکشہ ڈرائیوروں کی من مانیاں 

سنجوال کینٹ (نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ کے احکاما ت کھو کھاتے رکشہ ڈرائیوروں کی من مانیاں ضلعی انتظامیہ کے کرایہ نامہ سے صاف انکار پٹرول کی قیمتوں میں کم کے بعد پورے پنجاب کی طرح ضلعی انتظامیہ نے بھی نیا کرایہ نامہ جاری کیا پیپلز کالونی مرزا شین باغ شکردرہ ماڑی کنجور کے لیے رکشہ کا کرایہ 40روپے کیا جس پر رکشہ ڈرائیور عمل نہیں کر رہے ہیں اور دیدہ دلیری سے 50روپے کرایہ وصول کر رہے ہیں۔
 مسافروں نے سیکرٹری آر ٹی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے جاری کردہ کریانامہ پر عمل درآمد کروائیں´

ای پیپر دی نیشن