گوجرخان(نامہ نگار) مہنگائی بے روزگاری کی چکی میں پسی عوام میاں محمد نواز شریف کی منتظر ہے عوام جانتے ہیں کہ واحد لیڈر میاں محمد نواز شریف بھی ہیں وہ جب بھی اقتدار میں آئے انہوں نے صحیح معنوں میں ملک کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار اداکیا اب وہ وقت دور نہیں جب پھر میاں محمد نواز شریف اقتدار میں ا کر ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کریں گے ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے قومی اسمبلی راجہ محمد جاوید اخلاص امیدوار برائے صوبائی اسمبلی افتخار احمد وارثی راجہ شوکت عزیز بھٹی نے اپنی رابطہ مہم کے دوران میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف محب وطن اور دلیر لیڈر ہیں ان کی جرات مندانہ پالیسیوں کے باعث ملک و ملت کے وقار میں اضافہ ہوا یہی وجہ ہے کہ عوام پھر میاں محمد نواز شریف کو اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں اب وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بھر کی عوام بھاری اکثریت سے میاں محمد نواز شریف اور ان کے امیدواروں کو کامیاب کر کے اقتدار میں لائیں گے۔
مہنگائی کی چکی میں پسی عوام نواز شریف کی منتظر ہے،جاوید اخلاص