ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے، عوامی و سماجی حلقے 

Jan 23, 2024

سنجوال کینٹ (نامہ نگار)ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے نگران حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے مہنگائی کے دور میں عوام دو وقت کی روٹی کور ترس رہے ہیں لیکن نگران حکومت آئے روز عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے اٹک کی عوامی سماجی حلقوں نے صوبائی وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ وہ عوام پر رحم کریں عوام کی بد دعائیں نہ لیں عوام کو ریلیف دیں۔
 اور فوری طور پر ڈرائینگ لائسنسوں کی فیسوں کو کم کریں۔

مزیدخبریں