ٹیسٹ کرکٹر نے ذوالقرنین حیدر فاونڈیشن اور پلیئرز ایسوسی ایشن قائم کرلی

 کراچی (سپورٹس رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹر وکٹ کیپر بیٹسمین ذوالقرنین حیدر نے پلیئرز ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔ دریں اثناءانہوں نے کھلاڑیوں کیلئے اپنے نام سے منسوب این جی او بھی قائم کر لی۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ذوالقرنین حیدر فا¶نڈیشن پہلی سماجی تنظیم ہو گی جو بلارنگ و نسل، سیاست سے بالاتر ہر کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کا کام کرے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...