ثناءآج واپس کراچی چلی جائیں گی

Jul 23, 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار ثناءآج واپس کراچی چلی جائیں گی۔ وہ پی ٹی وی کے عید شو کی ریکارڈنگ کے لئے لاہور آئی تھیں۔ انہوں نے معروف گلوکارہ ناہید اختر کے گانے پر پرفارم کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اس شو کے پروڈیوسر محسن جعفر ہیں۔ 

مزیدخبریں