مقبوضہ کشمیر: امرناتھ یاترا کیلئے آنیوالے ہندوؤں کے کیمپ میں سلنڈر دھماکہ، 4 افراد ہلاک

Jul 23, 2014

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ یاترا کے بالتال بیس کیمپ کے کچن میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں چار زائرین ہلاک ہوگئے۔ پنجاب کے شیو سکتی سواڈل کے ملکیتی کچن میں سلنڈر گیس کا دھماکہ اس وقت ہوا جب زائرین کے لئے ناشتہ تیار کیا جا رہا تھا۔

مزیدخبریں