کابل: ائرپورٹ اور صوبہ پکتیا میں حملوں میں پاکستانی ایجنسی ملوث ہے، افغان حکام کا الزام

کابل(آن لائن) افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ کابل ائیرپورٹ اور پکتیا میں ہونیوالے حالیہ خودکش حملوں میںآئی ایس آئی ملوث ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان احمد شکیب مستغنی نے بیان میں کہا کہ حالیہ خودکش حملے حقانی نیٹ ورک نے آئی ایس آئی کے تعاون سے کئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن