ٹوکیو (اے پی پی) ایشیئن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ین کے مقابلے میں ڈالر اور یورو کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے شرح سود کے اضافے بارے اجلاس کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ ٹوکیو مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ منگل کو نیویارک کی شرح123.86 ین فی ڈالر اور ٹوکیو کی شرح124.43 ین فی ڈالر سے کم ہوکر 123.72 ین فی ڈالر پر آگئی۔
ایشیئن کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر اور یورو کی شرح تبادلہ میں کمی
Jul 23, 2015