راولپنڈی (صباح نیوز+اے پی پی) نیشنل گارڈ بحرین کے چیف آف سٹاف میجر جنرل عبدالعزیز بن سعود الخلیفہ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل گارڈ بحرین کے چیف آف سٹاف میجر جنرل عبدالعزیز بن سعود الخلیفہ جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور باہمی تعاون سے متعلق معاملوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
نیشنل گارڈ بحرین کے چیف آف سٹاف کی جنرل راشد محمود سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Jul 23, 2015