مصر: سابق وزیراعظم کو کرپشن الزام پر 5 برس قید، 6.8 ملین ڈالر جرمانہ

قاہرہ (اے ایف پی) مصری عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک دور کے وزیراعظم احمد نازیف کو کرپشن پر 5 برس قید اور 6.8 ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ نازیف جائیداد کی خریدوفروخت، سودے کرانے میں بدعنوانی میں ملوث تھے اور غیرقانونی بونسز لینے کا بھی الزام تھا۔

ای پیپر دی نیشن