توڑ ڈالیں جس کی تکبیریں طلسمِ شش جہات

توڑ ڈالیں جس کی تکبیریں طلسمِ شش جہات

ہو نہ روشن اس خدا اندیش کی تاریک رات
ابنِ مریم مر گیا یا زندہ¿ جاوید ہے
ہیں صفاتِ ذات حق‘ حق سے جدا یا عینِ ذات؟
(ارمغانِ حجاز)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن