جنوبی وزیرستان میں وانا انگور اڈہ روڈ کی مرمت مکمل‘ شاہراہ افغانستان کے ساتھ تجارت میں اہم کردار ادا کریگی

Jul 23, 2015

وانا (صباح نیوز) پاک فوج نے جنوبی وزیرستان ایجنسی میں وانا انگوراڈہ روڈ کی دوبارہ مرمت کردی ہے، 50کلومیٹر طویل روڈ تین کروڑ اسی لاکھ ڈالرسے مکمل کی گئی ہے، یہ رقم متحدہ عرب امارات نے فراہم کی تھی۔ یہ روڈ وانا کو پاک افغان سرحد کے قریب انگوراڈہ سے ملاتی ہے، انگور اڈہ طورخم اور چمن کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسری اہم راہداری ہے، یہ شاہراہ افغانستان کے ساتھ تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی

مزیدخبریں