لندن (نوائے وقت رپورٹ) معروف وکیل اور انکوائری کمیشن میں تحریک انصاف کا کیس لڑنے والے عبدالحفیظ پیرزادہ کی طبیعت شدید خراب ہے۔ وہ برطانیہ کے ہسپتال میں داخل ہیں۔ حفیظ پیرزادہ کی ہسپتال میں سرجری ہوئی ہے۔
برطانیہ کے ہسپتال میں حفیظ پیرزادہ کی سرجری
Jul 23, 2015