کمبوڈین عدالت نے حزب اختلاف کے 11 ارکان کو 7 سے 20 سال تک کی سزائیں سنا دیں

نوم پنہہ (اے پی پی) کمبوڈیا کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کے 11 ارکان کو 7 سے 20 برس تک کی سزائیں سنا دیں۔بدھ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت نے کہا ہے کہ کمبوڈیئن نیشنل ریسکیو پارٹی سے تعلق رکھنے والے ان افراد پر ایک حکومت مخالف مظاہرے کے بعد بغاوت کی کوشش کا جرم ثابت ہو گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ان افراد کو سات سے بیس برس تک کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...