پنجاب اور سندھ میں مرحلہ وار بلدیاتی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

Jul 23, 2015 | 14:34

خبر نگار

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے مرحلہ وار انعقاد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائرکردہ درخواست کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ نے کی، الیکشن کمیشن نے درخواست میں استدعا کی کہ درخواست پر لگائے گئے اعتراضات ختم کرکے درخواست سماعت کے لئے مقرر کی جائے، عدالت نے الیکشن کمیشن کی استدعا مںظور کرتے ہوئے درخواست سماعت کےلئے مقررکرنے کی ہدایت کر دی ہے

مزیدخبریں