اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت ) سپریم کورٹ نے موو آن تحریک کے سر براہ، شیخ رشید کے خلاف درخواست پر اعتراض لگا دیا درخواست گزار متعلقہ فورم سے رجوع کرے، درخواست ایک صحافی نے دائر کی تھی۔
سپریم کورٹ نے موو آن تحریک کے سر براہ ، شیخ رشید کیخلاف درخواست پر اعتراض لگا دیا
Jul 23, 2016