راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولےس آرڈر 2002 ءمےں تبدےلی کردی گئی معذور اور دوران ملازمت وفات پانے والے اہلکاروں کے ورثاءسکےل اےک سے چار ، سکےل سات مےں کانسٹےبل اور 14 مےں جونےئر کلرک کےلئے ہر سال درخواستےں وصول کی جائےں گی معذور کے لواحقےن مےں سے درخواست دہندہ کا معےار پر پورا اترنا ضروری ہے درخواست دہندگان کا معےار پر پورا ہونا لازمی ہے بھرتی بورڈ کے فےصلے کے خلاف 15 روز مےں اپےل کی جا سکے گی قانون کو بھرتی برائے فےنلی کلےم 2016 ءکہا جائے گا ےہ آسامےاں عارضی ہوں ےا مستسقل اس بارے مےں فےصلہ حکومت کرے گی ۔