ولےد خان اےڈوکےٹ کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہونے پرپولےس افسران کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) تھانہ بنی پولےس کے تھانہ رتہ کے علاقہ مےں ولےد خان اےڈوکےٹ کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہونے پر مقامی عدالت کے جج علی رضاءاعوان نے اےس اےچ او بنی عمران ، ڈی اےس پی غےغم عباس اور سب انسپکٹر رسالت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دےا ۔

ای پیپر دی نیشن