سرینگر: پولیس افسر محمد ایوب پنڈت کو ہندو سمجھ کر نہیں مارا گیا: اہل خانہ

دہلی (بی بی سی ڈاٹ کام) مقبوضہ کشمیر میں ہجوم کے ہاتھوں پولیس افسر محمد پنڈت کے قتل کو تقریباً ایک ماہ پورا ہو رہا ہے لیکن ان کے گھر میں اب بھی ماتم کا ماحول ہے۔ ان کے خاندان والوں نے کہا ہے کہ اسے فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے۔ ان کے مطابق قتل کرنے والے جانتے تھے کہ ایوب مسلمان تھے، انہیں ہندو سمجھ کر نہیں مارا گیا۔ سرینگر کی جامع مسجد کے باہر سکیورٹی پر تعینات پولیس افسر محمد ایوب پنڈت کو 22 جون کی شب ہجوم نے تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...