پنجاب گروپ آف کالجز کا تعلےمی اداروں کے سربراہان اور اساتذہ کے لئے کےش انعامات کا اعلان

لاہور (پ ر) پنجاب گروپ آف کالجز کی انتظامےہ اِس سوچ پر پختہ ےقےن رکھتی ہے کہ طالب علموں کی امتحانات مےں شاندار کامےابی ان کی اپنی محنت اور اساتذہ کی بہترےن رہنمائی سے ہی ممکن ہے ۔پنجاب گروپ آف کالجز نے اِس مرتبہ تعلےمی اداروں کے سربراہان اور اساتذہ کے لئے ڈےڑھ کروڑ روپے کے کےش انعامات کا اعلان کےا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن