لاثانی ایکسپریس کا ڈومالہ سٹیشن پر انجن فیل‘ شدید گرمی میں مسافر بھوک، پیاس سے بلبلا اٹھے

بدوملہی (نامہ نگار) ٹرین کا انجن فیل ہونے سے ٹرین میں سوار مسافر شدید گرمی بھوک اور پیاس سے بلبلا اٹھے۔ لاہور سے براستہ نارووال سیالکوٹ جانے والی 125اپ لاثانی ایکسپریس جب ریلوے سٹیشن ڈومالہ پہنچی تو اس کا انجن فیل ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن