پاکستان کی تقریباً5فیصد آبادی فالج کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہے:ماہرین

سکھر(آن لائن)طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ پاکستان کی تقریباً پانچ فیصد آبادی فالج کیساتھ زندگی گذارنے پر مجبور ہے اس تناسب سے تقریباً90لاکھ سے ایک کروڑ پاکستان فالج کے مرض سے دوچار ہو چکے ہیں جبکہ ان کی زندگیاں بچائی جا سکتی ہے ان خیالات کا اظہار عالمی یوم دماغ کے سلسلے میں اسسٹنٹ پروفیسر نیورو لوجی ڈاکٹر لال چند ، اور ڈاکٹر مجید میمن نے سکھر پریس کلب میںکانفرنس سے خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...