ولیٹا (اے ایف پی) مالٹا میں پانامہ پیپرز سکینڈل میں وزیراعظم جوزف مسکت اور ان کی اہلیہ کو کلیئر کر دیا گیا۔ مسکت گزشتہ برس قبل از وقت انتخابات میں جیت گئے تھے۔ پانامہ پیپرز میں مسکت اور انکی اہلیہ پر آف شور کمپنی بنانے اور منی لانڈرنگ کے الزامات تھے۔