نیروبی (اے ایف پی) افریقی ملک کوموروس کے نائب صدر کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ وہ محفوظ رہے۔ گاڑی کو نقصان پہنچا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے عبدو مغربی جزیرے انجوان سے گھر واپس آ رہے تھے راستے میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی اور اور فرار ہو گئے۔ واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔
کوموروس کے نائب صدر عبدو پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے
Jul 23, 2018