گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور گورنرسندھ محمد زبیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ،یہ ملاقات دو گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور گورنرسندھ محمد زبیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے اڈیالہ یل میں ملاقات ،یہ ملاقات دو گھنٹے سے زائد جاری رہی۔یہ ملاقات نوازشریف کے میڈیکل چیک اپ کے دوران ہوئی ۔ انہوں نے نوازشریف سے مختلف امور پر بات کی اور صحت بھی دریافت کی ۔
سندھ اور خیبر پختونخوا کے گورنرزکی نوازشریف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات
Jul 23, 2018 | 19:45