آرمی چیف جنرل باجوہ کا دورہ پینٹا گان ،دفاعی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (نیٹ نیوز) پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ امریکہ کے دوران پینٹاگان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے چیئرمین امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈینفور امریکی فوج کے سربراہ کے علاوہ دفاعی اور دیگر اعلیٰ فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے کے حوالے سے بات چیت کی۔ قبل ازیں وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے مصافحہ کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...