عافیہ صدیقی کے معاملہ پر بھی بات ہو گی عمران‘ ٹرمپ کا نوائے وقت کی کالم نگار طیبہ ضیاء کے سوال پر جواب

واشنگٹن (طیبہ ضیا سے) وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات میں صحافیوں کی موجودگی میں نوائے وقت کی کالم نگار اور نامور صحافی طیبہ ضیاء نے خصوصی طور پر ایک سوال اٹھایا کہ کیا وزیراعظم عمران خان اس موقع پر قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کے مسئلے پر صدر ٹرمپ سے بات کریں گے، تو انہوں نے بڑے دھیمے لہجے میں جواب دیا کہ ہاں اس ایشو پر بھی بات ہو گی۔ اس سوال پر صدر ٹرمپ نے بھی یہی کہا کہ اس مسئلہ پر بات ہو گی۔ یہ سوال صحافیوں میں صرف طیبہ ضیا نے ہی اٹھایا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...