لاہور(کلچرل رپورٹر)چیئرمین لاہور آرٹس کونسل الحمرا توقیر ناصر نے کہا ہے کہ الحمرا آرٹس کونسل اردو کے فروغ کے لئے آئینی حددو میں رہتے ہوئے اپنا کردار مسلسل ادا کرتا رہے گا۔یہ بات انھوں نے پاکستان قومی زبان تحریک کے پانچ رکنی وفد سے قومی زبان کی ترقی و ترویج پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔وفد کی سربراہی عزیرظفر آزاد نے کی۔