لاہور(سپورٹس رپورٹر)گذشتہ منگل کے روز شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے اثرات ابھی تک باقی ہیں ۔شہر کی کئی گراونڈز تاحال کھیلنے کے قابل نہ ہوسکیں ۔لاہور شہر میں گذشتہ منگل ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد شہر کی اکثر گرائونڈز ابھی تک کھیلنے کے قابل نہ ہوسکیں۔ماڈل ٹاون آر بلا ک کرکٹ گرائونڈ میںابھی تک پانی بھرا ہوا جس سے ماڈل ٹائو ن اور گرد و نواح کے نوجوان کھیلنے سے محروم ہیں ۔
بارش کے سبب شہر کے گراؤنڈز گیلے‘ کھیلوں کی سرگرمیاں معطل
Jul 23, 2019